Results 1 to 3 of 3

Thread: فریبِ جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default فریبِ جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے

    فریبِ جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے
    لگا ہواہے جو دربار، ختم ہونے کو ہے​

    ​
    کہانی کار نے اپنے لیے لکھا ہے جسے
    کہانی میں وہی کِردار ختم ہونے کو ہے​


    سمجھ رہے ہوکہ تم سے ہے گرمئ بازار
    سو اب یہ گرمئ بازار ختم ہونے کو ہے​


    مسیØ+ا، کیسا تجھے Ù„Ú¯ رہا ہے، Ú©Ú†Ú¾ تو بتا
    کہ تیرے سامنے بیمار ختم ہونے کو ہے​


    برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے یہ دُنیا
    کہیں گلی، کہیں دیوار ختم ہونے کو ہے​



    یہ کیا ہوا تجھے تسلیم کرنے والوں میں
    سُنا ہے، جراتِ اظہار ختم ہونے کو ہے​


    جو مجھ پہ بیت گئی وہ خبر نہیں مِلتی
    کہ اب تو سارا ہی اخبار ختم ہونے کو ہے​


    اب اس کے بعد نئی زندگی کا ہے آغاز
    یہ زندگی تو مرے یار ختم ہونے کو ہے​


    سلیم کثرتِ اشیا کی گرد میں آخر
    غرُورِ درہم و دینار ختم ہونے کو ہے​

    ​

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    super - فریبِ جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے





  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •